احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ داروں کو سزا مل چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی ملی وہ جعلی تھا۔

مولانا فضل الرحمان راولپنڈی آئے تو چائے پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کا کسی سے بیک ڈوررابطہ نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار

لانس نائیک محمدمحفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت

 قوم لانس نائیک محمد محفوظ شہید کوعظیم قربانی پر سلام پیش کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کورونا: دوسری لہر کا مقابلہ بہتر طور پر کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

دوسری لہر میں ہم سب کو زیادہ احتیاط کرنے اورایک دوسرے کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، میجر جنرل بابر افتخار

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے شواہد عالمی برادری کے سامنے پیش

بھارت دہشت گردوں کی تربیت اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، شاہ محمود قریشی، میجر جنرل بابر افتخار

حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملکی قیادت اور افواجِ پاکستان ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، میجر جنرل بابر افتخار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ

آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ میں آپریشنل اور تربیتی و انتظامی امور پربریفنگ دی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

 عالمی میڈیا کو گاہے بہ گاہے ایل او سی کی صورتحال سے بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ دنیا کو صورتحال کا بخوبی اندازہ ہے، میجر جنرل بابر افتخار

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک سفیر

پاکستان میں متعین ترک سفیر احسان مصطفیٰ یردکل کی ایل او سی کے دورے کے موقع پر ہم نیوز سے گفتگو

نواز شریف کے نمائندے نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق

آرمی چیف سے محمد زبیر نے دو ملاقاتیں کیں جو نوازشریف اور مریم نواز سے متعلق تھیں، میجر جنرل بابر افتخار

ٹاپ اسٹوریز