ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ
پی ایس ایل میچز کے دوران آپ میں سے کسی نے اسٹینڈز میں چھکا نہیں لگایا، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
منتخب اور نگراں وزیرِاعظم میں فرق ہے، نگران پی سی بی کا پیٹرن نہیں ہوسکتا، درخواست
محمد حفیظ کی چھٹی، چیئرمین پی سی بی کو غیر ملکی کوچز کی تلاش
محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد قومی ٹیم کے معاملات دیکھیں گے، ذرائع
محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب
مدِمقابل امیدوار مصطفٰی رمدے نے اجلاس سے قبل کاغذات واپس لے لیے تھے
نئے پی سی بی چیئرمین کا انتخاب، گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب
وزیراعظم کی جانب سے نامزد کردہ مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی امیدوار ہیں
سابق کپتان معین خان بھی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی دوڑ میں شامل
انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کی طرف سے عبوری مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کئی نام زیر گردش ، مصطفیٰ رمدے سب سے مضبوط امیدوار
نجم سیٹھی بھی دوڑ میں شامل ،ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد کئی آفیشلز کی پوزیشنز خطرے میں پڑ گئیں
کوئی شک نہیں بابر بڑا پلیئر ہے، ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ذکا اشرف
اگر سرفراز یا کسی پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ ہوگا۔
چیئرمین پی سی بی کا معاملہ، ذکا اشرف کی روانگی، نجم سیٹھی کی واپسی؟
اس ممکنہ تبدیلی کو ملک میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں سے منسوب کیا جارہا ہے
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی
وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں