کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کریں، فواد چودھری

ادارے غیرفعال ہیں اور کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔

ہمارے ارکان کو پیسوں کے علاوہ دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، عمران خان

حکمران کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

پرویز الٰہی کو 25 سے زائد لوگ ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی مومنہ وحید کا دعویٰ

ان کے پاس نمبرز پورے ہیں تو کل اعتما د کا ووٹ لے لیں؟ وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کے دوران چیلنج

الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، علی محمد خان

کل تک ایک دوسرے کو پتھر مارنے والے اچانک گلے مل رہے ہیں، کوئی بات تو ہے، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان کو مائنس کرنا ہے تو مارشل لا لگایا جائے، فواد چودھری

عدالت کے فیصلے کو دیکھ کر اپنا اگلا لائحہ عمل کا کل اعلان کریں گے۔

خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں سے نہیں لڑ سکتی، عمران خان

جب امریکہ افغانستان آیا تو مجاہدین دہشتگرد قرار دیئے گئے اور ٹی ٹی پی امریکہ کی مدد کرنے پر ہمارے خلاف ہو گئے۔

معیشت سنبھالنے کے دعویدار اغیار کے پاؤں میں گرے ہوئے ہیں، عمران خان کی پرویز الٰہی سے ملاقات

نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے، فواد چودھری

اگر ساری کانفرنس ویڈیو لنک پر کرنی تھی تو جینیوا جانے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کا استفسار

عمران خان کے منفی پروپیگنڈے سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، وزیر داخلہ

عمران خان آڈیو ٹیپ کی فرانزاک کرانے کا چیلنچ کریں نا اور ثابت کریں کہ یہ آڈیو غلط ہے۔

ٹاپ اسٹوریز