پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی

پنجاب ہائی وے پیٹرول میں تعینات تنویر الاسلام نے اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کا اعزاز اپنے نام کیا

بھارت: پی ایچ ڈی ٹیچر سبزی فروخت کرنے پر مجبور

ڈاکٹر سنیپ سنگھ نے پی ایچ ڈی اور 4 ماسٹرز کر رکھے ہیں۔

پی ایچ ڈی کرنیوالے ٹریفک وارڈن ڈاکٹر عابد نذیر سے آئی جی پنجاب کی ملاقات

ڈاکٹر عابد نذیر ایل ایل بی ہیں اور پیس اینڈ کانفلیکٹ میں ایم فل بھی کر چکے ہیں۔

ایلون مسک کی والدہ کا کارنامہ

مے مسک غذائیت کے شعبے میں تحقیقی منصوبوں کے ساتھ کئی عرصے سے وابستہ ہیں۔

پی ایچ ڈی کرنے میں 50 سال لگ گئے

76 سالہ ڈاکٹر نک ایکسٹن نے 50 سال قبل پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا تھا۔

سندھ پولیس: ڈی آئی جی مقصود احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا اعلان

ڈاکٹر مقصود احمد کو برطانیہ کی یونیورسٹی آف نارتھ مبریا نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

لاہور: پتنگ کی قاتل ڈور نے پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی جان لے لی

آفتاب احمد دیال سنگھ کالج میں لیکچرار تھے اور فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے گھر سے کالج جا رہے تھے کہ سانحہ پیش آگیا۔

پی ایچ ڈی کیلئے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم

طلبا اب بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکتے ہیں

پی ایچ ڈی کرنے والا پولیس اہلکار

سب انسپکٹر محمد عرفان ساڑھے چار سال میں اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھوانے میں کامیاب ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز