پشاور زلمی کو شکست: ملتان سلطانز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن گئی
پشاور زلمی ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا سکی۔
پی ایس ایل6: پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
اس میچ کی فاتح ٹیم کا فائنل میں ملتان سطانز کے ساتھ مقابلہ ہو گا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست: ملتان سلطانز نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی
پہلے کوالیفائر کی کامیاب ٹیم فائنل کیلیے کوالیفائی کر لے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا ۔
کراچی کنگز نےلاہورقلندرکو7رنز سے ہرادیا
کراچی کنگز کو فائنل فور میں پہنچنے کے لیے اس میچ میں فتح درکار تھی
پشاور زلمی کی شاندار کوشش ناکام: اسلام آباد یونائیٹڈ 15 رنز سے کامیاب
اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائم مقام کپتان عثمان خواجہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 105 کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔
اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
کولن منرو نے 88 اور افتخار احمد نے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست
ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 27 گیند قبل ہی پورا کر لیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی
ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرزکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی
اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا ہدف اننگز کے 10 ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔