ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ حالات اچھے نہیں ہیں ہم سب کو مل کر سوچنا چاہیے۔

’ آصف زرداری کے حوالے سے غلط ویڈیو سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی‘

سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو سابق صدر مملکت آصف زرداری کی نہیں ہے۔ وہ اس وقت اپنے گھر پر اور خیریت سے ہیں۔

وزیراعظم اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، بلاول بھٹو

وفاقی حکومت کو کورونا سے متعلق سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں، انہیں وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھانی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی

کورونا سے بچاوَ کیلئے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے، آصف علی زرداری

کورونا کے خلاف بلاول بھٹو کے بیانیے پر عمل درآمد کیاجائے، ہم سب نے مل اس کو ختم کرنا ہے، سابق صدر

تمام تراحتیاط کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت حیران ہوں، سعید غنی

میرامشورہ ہےجن لوگوں سے میں ملا ہوں انہیں آئیسولیشن میں جاناچاہیے، رہنما پی پی پی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے

کورونا وائرس: ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی لاک ڈاون کا مطالبہ کر دیا

 ہرگھنٹے اور ہر دن تاخیر سے کورونا سے نمٹنے سے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔بلاول بھٹو

کورونا کا خطرہ، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا جلسہ ملتوی

کورونا کی وجہ سے برسی کا اجتماع نہیں ہوگا, بلاول بھٹو

عدالت نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔

حزب اختلاف کے اتحاد میں مسلم لیگ ن رکاوٹ ہے، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔

ٹاپ اسٹوریز