حکومت فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، مظہر عباس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہیئے اور 12 کو پارلیمنٹ کا اجلاس آرہا ہے،علی نواز اعوان 

نیب منی لانڈرنگ کا ادارہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

اٹھارہویں ترمیم ریڈلائن ہے اگرحکومت اس طرف آئی تو گرا دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی

عمران خان غیر روایتی وزیر اعظم بنیں، چوہدری نثارکا مشورہ

اصولوں سے ہٹنے سے انکارکیا اس لیے میرے ساتھ یہ ہوا، سابق وزیرداخلہ

حمزہ شہباز: اثاثوں سے زیادہ خطرناک ڈھائی ارب کا معاملہ ہے، محمد مالک

بیرون ملک سے پیسے آئے جنہیں حمزہ شہباز اور خاندان کے دیگر لوگوں نے استعمال کیا ہے۔لوگ باہر نہیں گئے مگر شناختی کارڈ ضرور گئے ہیں۔

حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ، نیب پر سوالات اٹھ رہے ہیں

اگر نیب اہلکار گرفتاری کرنے گئے تھے تو پھر گرفتار کیوں نہیں کیا،راجہ عامرعباس 

عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لیے باہر بھی نکل سکتے ہیں، نہال ہاشمی

ہمارے دورمیں کوئی مہنگائی نہیں ہوئی،عام آدمی پر بوجھ نہیں ڈالا گیا، رہنما مسلم لیگ ن

بلاول بھٹو دس اپریل کو تھر میں ٹرانسمیشن پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

پہلے مرحلے میں 660 میگا واٹ بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کیا جائے گا،مرتضی وہاب 

سندھ کے سینیٹرز کا اپنے فنڈز دوسرے صوبوں میں لگانے کا انکشاف

مولابخش چانڈیو، فاروق نائیک اوررحمان ملک نے دوسرےصوبوں میں اپنی ترقیاتی اسکیمیں دیں۔

خبردار کرتاہوں اٹھارہویں ترمیم کو نہ چھیڑو،بلاول بھٹو

18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرنے دیں گے، ہم ون یونٹ نہیں بننے دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی

حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، آصف زرداری

گڑھی خدابخش:سابق صدر آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم کوچ کریں ، اسلام آباد

ٹاپ اسٹوریز