پٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم سے خطاب کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔
حکومت بڑھتی ہوئی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لے گی، شہباز گل
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا جائے، اوگرا کی سمری میں تجویز
پیٹرول کی قیمت میں تین روپے اضافے کے بعد 147.82 ہو گئی ہے۔
مظاہرین نے پولیس کے کئی دفاتر پر بھی دھاوا بولا جسے ناکام بنا دیا گیا
ایف بی آر نے پیٹرول پر4.77 فیصد جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد ٹیکس کی شرح مقرر کی ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مانیٹرنگ کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ترجمان اوگرا
پٹرول کی قیمت میں8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر
ممتاز اداکار ایوب کھوسو نے شہر قائد میں سائیکل چلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا سب سے مشکل کام ہے،وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر







