پاکستان میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز

اس مہم کے دوران پانچ سال تک کے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی

پولیو ٹیم پر حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکر مار پیٹ سے بے ہوش

کار سرکار میں مداخلت اور لیڈی ہیلتھ ورکر کیساتھ بدتمیزی پر دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

نئی دہلی: بچوں کو پولیو قطروں کی جگہ سینیٹائرز پلا دیا گیا

ایک بچے کی طبیعت بگڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ غلطی سے سینیٹائرز پلا دیا گیا ہے۔

جاپان پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے پاکستان کو  4.57 ملین ڈالر دے گا 

حکومتِ پاکستان، جاپانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

لاہور میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے پھر مثبت آ گئے

ہائی رسک علاقوں میں مزید پولیو مہم چلائی جائے گی، سی ای او لاہور

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

متاثرہ بچے کے والدین نے اپنے بچے کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے تھے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پہلی بار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ایسے دور دراز علاقوں میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے جہاں اس سے قبل کبھی کوئی پولیو ٹیم نہیں پہنچ پائی

انسداد پولیو مہم: 3 روز میں 87 فیصد ہدف حاصل

قومی انسداد پولیو مہم کا ہدف 39 ملین بچوں کی ویکسینیشن ہے، رپورٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس میں رابطہ

بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر

پاکستان کے128 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

7 روزہ پولیو مہم میں30 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلوائے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز