کورونا: پنجاب میں کاروباری مراکز کے اوقات کار تبدیل

صوبے کے تمام کاروباری مراکز کو شام پانچ بجے ہر قیمت پر بند کرا دیا جائے گا، عثمان بزدار

عوام نے سنجیدہ نہ لیا تو کورونا کو روکنا ناممکن ہوگا،گور نر پنجاب

اپوزیشن اگر سمجھتی ہے کورونا سے صرف حکومت کو نقصان ہوگا تو یہ درست نہیں، خدانخواستہ کورونا بڑ ھے گا تو 22 کروڑ پاکستانیوں کا نقصان ہوگا، چوہدری سرور

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے اور اپریل سے کٹائی کا آغاز کر دیا جائےگا، عثمان بزادر

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ مزید 3مریض دم توڑ گئے

صوبے میں وبائی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1783 ہو گئی،23 افراد جاں بحق

کورونا وائرس کے سبب  پنجاب میں 9 سندھ  7،، خیبرپختونخوا 5، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

پنجاب: کورونا کے باعث 68 سالہ خاتون دم توڑ گئی

صوبہ بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

کورونا، گوجرانوالہ ریجن میں مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی

68 افراد کے ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد بجھوائے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے سے 5 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائے گا، گورنر پنجاب

کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے آپ کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں  اور ایسا کرنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے، چودھری سرور

پنجاب اور اسلام آباد میں لاک ڈاؤن، ہیلتھ عملہ مشکلات کا شکار

ہیلتھ پروفیشنلز کو فیملی سے الگ رکھا جائے اور اسپتال کےقریب رہائش کے انتظامات کیے جائیں، وائے ڈی اے

ٹاپ اسٹوریز