خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 85 کیسز سامنے آ گئے

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے مزید 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

پشاور میں کرفیو کی خبروں میں صداقت نہیں، اجمل وزیر

چند روز میں یومیہ 2 ہزار ٹیسٹ کی سہولت حاصل کرلیں گے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور: لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 96 افراد گرفتار

عوام حکومت کے احکامات پر عمل کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، ڈی سی پشاور

پشاور: آج خصوصی پرواز 180 پاکستانیوں کو لے کر پہنچے گی

سفری پابندیوں کی وجہ سے 180 پاکستانی دبئی میں پھنسے ہوئے تھے۔

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے25ارکان میں کورونا کی تشخیص

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن

پشاور: 16 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔

اسلام آباد، پشاور اور صوابی سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

زلزلہ پیما مرکزی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے خلاف پشاور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں اسپرے

جراثیم کش اسپرے سے پشاور شہر کی گلیاں، سڑکیں، مساجد، بازار اور دفاتر دھوئی گئی ہیں۔

گومل یونیورسٹی: جنسی ہراسمنٹ میں ملوث 4 ملازم برطرف

ہراسمنٹ میں ملوث دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے اور کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، انتظامیہ

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.7 تھی جبکہ اس کا مرکز ضلع دیر اور گہرائی زیر زمین 16 کلو میٹر تھی

ٹاپ اسٹوریز