پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 26 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 333 تک پہنچ گئی۔

سیریز جیتنا ضروری تھا، نئے لڑکوں نے اچھی پرفارمنس دی: مصباح الحق

حفیظ، عماد اور شاداب نہیں تھے لیکن پھر بھی ہم سیریز جیتے ہیں۔

تیسرا ٹی 20: جنوبی افریقہ کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ناکام ہونے والے افتخار احمد، حسین طلعت اور محمد نواز کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی جیت کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

کشمیر پر امریکہ کا غیر ذمہ دارانہ ٹوئٹ: پاکستان کا سخت ردعمل

 امریکی محکمہ خارجہ کا ٹوئٹ میں جموں و کشمیر کا حوالہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت سے متصادم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹی20:  پاکستان نے جنوبی افریقہ کوشکست دیدی

پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید ایک ہزار 502 نئے کیسز ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 اموات ہو گئیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔

پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

مشقوں میں انسداد دہشت گردی پر خصوصی توجہ دی جائے گی، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز