کویت نے دس سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیئے

کویتی وزیراعظم نے پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا اعلان کیا۔

بھارت کشمیر پر 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو بات ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اس مرحلے ہر انڈیا کے ساتھ تجارت کرتے ہیں تو یہ کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان فہرست سے باہر

متحدہ عرب امارات، امریکا، پرتگال اور آئرلینڈ کو سفری اجازت دی گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سےمزید 73 اموات رپورٹ

ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 58 ہزار 857 ہے

فائزر ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 فائزر ویکسین کی ایک لاکھ 6 ہزار خواکیں جمعہ کے دن پاکستان پہنچی ہیں۔

پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط

معاہدے کے 60 روز کے اندر پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن قائم کی جائے گی

سفارتکاروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپگنڈہ: بھارتی سازش بے نقاب

ڈیجیٹل فارنسک لیب نے بھارتی حکومت کی فرم کے ذریعے جعلی و گمراہ کن نیوز اور فیکٹ چیک ویب سائٹس چلانے کا پتا چلایا ہے۔

یوم تکبیر:جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنا

پاکستان نے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد ایسے کئی میزائل بنائے اور کامیاب تجربات کیے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں

شہباز شریف وزیراعظم پر پھٹ پڑے، چوہدری نثار اور خواجہ آصف کا بھی تذکرہ

دل پر پتھر رکھ کر وزیر اعظم عمران خان لکھتا ہوں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز