ڈرائیو تھرو ٹیسٹ سنٹر کی مدد سے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ٹیسٹ لیاجائے گا،وزیربلدیات سندھ
31 کیسز تبلیغی جماعت کے افراد میں رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت
کراچی میں تعینات پولیس اہل کار 12 گھنٹے کے بجائے 8 گھنٹے ڈیوٹی دیں گے
ملزمان پر معمولی نوعیت کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت تھے
صوبےمیں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 188 ہوگئی، صوبائی مشیراطلاعات
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے، لیگی رہنما
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 448 ہوگئی، ترجمان پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیر
زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت
جنرل اسٹورز او ر کریانہ کی دکانیں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، عثمان بزدار
گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 107 ہوگئی، ترجمان
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی، ترجمان ہیلتھ کیئر
اسپیکرقومی اسمبلی نے 25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری دےدی، ترجمان قومی اسمبلی
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 176 زائرین میں پہلے ہی کورونا وائرس ہوگئی ہے
سندھ حکومت کا سکھر قرنطینہ سے600 سے زائد زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ
اگر آپ باہر نہیں نکلیں گے تو کورونا وائرس آپ کے گھر نہیں آئے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا













