پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، ایک ارب 24 کروڑ شیئرز کے سودے

 اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں ایک دن میں 84 فیصد شیئرز کی ٹریڈنگ ہوئی ہے۔

شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی پہلی خاتون چیئر پرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر بننے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 773پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کاروباری ہفتے کےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 44 ہزار کی حد عبور کر گیا

پی ایس ایکس: سرمایہ کاروں کو تین دن میں 360 ارب کا نقصان

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی 531 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 16 سال کے بعد ایک ارب شیئرز کا کاروبار

 اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز بھی مندی رہی اور کے ایس ای-100 انڈیکس 30 اعشاریہ 48 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 46 ہزار 644 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 353 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 933 پر بند ہوا۔  

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز