ٹاسک فورس چھاپوں کیلئے پولیس کے کسی بھی یونٹ سے مدد طلب کرسکتی ہے۔
ایک بین الاقوامی چیلنج ہے جو اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے، امریکی وزیر دفاع
ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر معیاری بھارتی ادویات پر گلوبل الرٹ جاری کیا تھا۔
خصوصی ٹاسک فورس میں نادرا، ایف آئی اے اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندگان شامل ہوں گے، ذرائع
قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
بازاروں میں صرف ویکسین کیے گئے افراد کے داخلہ کی اجازت ہو گی۔
عوام کے تعاون سے 2 ہفتوں کے بعد کیسز کم ہو جائیں گے، سید مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے طبی گائیڈ لائنز کو 30 اپریل تک بڑھائیں گے۔
8رکنی ٹاسک فورس صوبےکی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی
اجلاس میں دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی پرغور و خوص ہوگا۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یہ ٹاسک فورس کل 12 ارکان پر مشتمل ہے جن کا تعلق سندھ اسمبلی سے ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے اور ہم 5 سال میں 50 لاکھ گھر بنانا چاہتے ہیں۔
گیس بل میں اضافے سے متعلق تحقیقات میں ہوشربا تفصیلات سامنے آئیں گی، وزیر اطلاعات














