بزرگ شہریوں کو ویکسین لگانیکی رجسٹریشن، آئندہ ہفتے شروع ہو گی

بزرگ شہریوں کو ویکسین دینے کا عمل مارچ میں شروع ہوگا، وفاقی وزیر اسد عمر

 ویکسین وی آئی پی کو کیوں لگائی؟ اسد عمر

حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر

’’سرکاری ملازمین ہفتہ وار کورونا ٹیسٹ کروائیں گے‘‘

ابوظہبی میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری مزید کم کر کے 30 فیصد کر دی گئی۔

نئی دہلی: بچوں کو پولیو قطروں کی جگہ سینیٹائرز پلا دیا گیا

ایک بچے کی طبیعت بگڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ غلطی سے سینیٹائرز پلا دیا گیا ہے۔

برطانیہ: کورونا ویکسین کی غلط ڈوز دینے کا انکشاف

غلطی معلوم ہونے کے باوجود رضاکاروں کو اندھیرے میں رکھا گیا۔

کورونا ویکسین لگانے میں امیر غریب کا فرق نہیں دیکھا جائیگا، وزیراعظم

عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آ پ کے ساتھ میں عوام کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔

کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی

پاکستان نے ابتدائی طور پر چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی 12لاکھ ڈوزیز خریدی ہیں جو79 فیصد مؤثر ہے

پینٹاگون نے گوانتاناموبے کے قیدیوں کو ویکسین دینے کا عمل روک دیا

بنیادی وجہ اہم ری پبلکن رہنماؤں اور نیویارک کے شہریوں کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔

ویکسین کی تیز ترسیل: دبئی ویکسین لاجسٹکس الائنس قائم کردیا گیا

دبئی ویکسین لاجسٹک الائنس کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک کے لیے کام کرے گا۔

کورونا: ویکسین کی برآمد پر پابندی، ڈبلیو ایچ او کی یورپی یونین پر تنقید

اس طرح کے اقدامات سے کووڈ-19 پر قابو پانے میں عرصہ لگے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز