حکومتی اقدامات کے باعث کورونا کا پھیلاؤ کم ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کر دی۔

وزیر اعظم کا پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی۔

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی مدد جاری رکھے گی، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا کہ سفری مشکلات کے باوجود بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائے ہیں۔

حکومتی پالیسیوں میں غریب طبقے پر توجہ دی جا رہی ہے، شبلی فراز

ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے فنڈز کو بڑھا کر 230 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔

90 کی دہائی میں کیے گئے فیصلوں سے ملک کو نقصان ہوا، وزیراعظم

ماضی میں حکومتوں نے غلط فیصلے کیے جس کے باعث ہم ترقی میں دیگر ممالک سے پیچھے رہ گئے

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

 اجلاس میں کئی وزرا ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں

وزیراعظم نے اربوں روپے لاگت کے آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

سی پیک ہمارے ملک کو بہت اوپر لے کر جائیگا، وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

وزیر اعظم کی حکمت عملی پوری دنیا اختیار کر رہی ہے، شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا کہ ہم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔

ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان، وائس کپتان بھی نامزد کیے جائیں گے،عثمان ڈار

عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز