مودی کی فسطائی پالیسیاں کشمیریوں کی مزاحمت کی روح کچلنے میں ناکام رہیں،وزیر اعظم

پاکستان پورےعزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑاہے

عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفاع میں پھر سامنے آ گئے

پہلے وزیر اعلیٰ ہیٹ پہن کر پھرتے تھے، عمران خان

عمران خان کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

ولادی میر پیوٹن  نے رسول اللہ ﷺسے متعلق مسلمانوں کے جذبات اورحساسیت کو سمجھا، وزیراعظم

اسلام آباد ہراسگی کیس اور موٹروے ریپ کیس کی رپورٹ طلب

 روزانہ کی بنیاد پر فالو اپ کر کے ان کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

’ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں حائل دیرینہ رکاوٹ دور ہونا تاریخی پیشرفت ہے‘

دیامر اور اپر کوہستان کے گرینڈ جرگہ کے عمائدین نے تھور اور ہربن قبائل کے مابین عشروں پرانا تنازعہ طے کرلیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم

ایسےواقعات کی روک تھام کے لیے سخت قواعدوضوابط قائم کیےجائیں گے

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں، وزیر اعظم

قوم حقیقی سیاسی فنڈریزنگ،مفادات اوربھتہ خوری میں فرق دیکھے گی۔

ماضی میں سڑکیں ملکی مستقبل کے لیے نہیں پیسہ بنانے کے لیے بنائی گئیں، وزیر اعظم

2013 کے مقابلے میں دگنی سڑکیں بنائیں اور وہ بھی آدھی قیمت پر۔

وزیر اعظم کے تین سالوں میں 31 غیرملکی دورے، 20 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات

وزیر اعظم نے سال 2021 میں 5 غیر ملکی دورے کئے، غیر ملکی دوروں پر 2 کروڑ 76لاکھ 2 ہزار روپے سے زائد اخراجات آئے۔

ٹاپ اسٹوریز