اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

 صوبے کے وسیع تر مفادمیں ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کرے، راجہ بشارت

پنجاب: کورونا سے مزید 6 مریض جاں بحق، 122 متاثر

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 1 ہزار 14 ہے جب کہ وبا سے اب تک 2270 اموات ہو چکی ہیں۔

ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزرا سے جاری اسکیموں اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اداروں کے خلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، عثمان بزدار

یہ وقت منفی سیاست کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے، پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب سے گفتگو

مایوس اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بھی مایوس کن رہی، عثمان بزدار

 اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بھی صرف نعروں تک محدود رہی، قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعلی پنجاب

راوی ریور فرنٹ منصوبے سے 12 لاکھ لوگوں کو روزگار میسر ہوگا، عثمان بزدار

منصوبے سے لاہور شہر کی فضائی آلودگی میں کمی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

متنازعہ بیان پر سی سی پی او لاہور کو شوکاز نوٹس جاری، 7 دن میں جواب طلب

، 72 گھنٹوں سے کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچ چکے ہیں، مرکزی ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

بارش سے پیدا ہونیوالی صورتحال: عثمان بزدار خود میدان میں آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑا ہوں

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو فعال کرنے کیلئے انتظامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی لاہور میں ملاقات

ٹاپ اسٹوریز