کوئی ڈیل یا بات چیت نہیں، حکومت کے خاتمے کے لیے نکلے ہیں: فیصل کریم

 بتایا جائے کہ عمران خان کی آمدن میں کیسے اضافہ ہورہا ہے؟ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام پاکستان کا سوال میں گفتگو

اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، وزیر اعظم

 غریب و متوسط طبقے کے لیے کم قیمت گھروں کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کر رہے ہیں، عمران خان

نوجوانوں میں 30 ارب روپے کے قرضوں کی تقسیم مکمل: وزیراعظم نے کہا، شاباش عثمان ڈار

عمران خان کو کامیاب جوان پروگرام کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش۔

برطانیہ، پی سی آر ٹیسٹ میں نرمی کا فیصلہ

 ٹیسٹنگ کے نئے قوانین کا اطلاق گیارہ جنوری 2022 سے ہو گا ۔

میاں مفرور این آر او اور لین دین کے چیمپئن ہیں، شہباز گل

چوری پکڑے جانے پر پاؤں پڑ کر ڈیل ن لیگی قیادت کی پرانی ریت ہے۔

شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

صحت کارڈ جیسی سہولت امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی نہیں ہے، شہباز گل

پی ٹی آئی کی سی ای سی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب

وزیراعظم ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت منی بجٹ پر اعتماد میں لیں گے۔

منی بجٹ کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس طلب

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، منی بجٹ پیش ہونے کا امکان

کابینہ  کی منظوری کے بعد منی بجٹ بدھ کو ایوان میں پیش کیاجائےگا۔

ملک میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری حکومت پراعتمادکانتیجہ ہے، وزیراعظم

کاروبار دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز