بھارت: مسلمانوں پر تشدد،پاکستان مخالف نعرے لگواکر جان بخشی

وڈیو میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد جبراً تشدد کا نشانہ بننے والوں سے جے شری رام اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوا رہے ہیں۔

بھارت کی مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کی درخواست

بھارتی ہائی کمشن نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بشکیک کرغستان کے لئے 13 جون کو فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق پاکستان کو باضابطہ درخواست دے دی

2008 کا ممبئی حملہ کس نے کرایا؟

فلم میں ممبئی حملوں پر بھارتی حکومت کے دعوے مسترد کیے گئے ہیں جبکہ حملوں کو بی جے پی اور راشٹریہ سیوک سنگھ سے جوڑا گیا ہے۔

مودی کے مدمقابل تیج بہادر سمیت 89 کے کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعلان کردہ فیصلے کو سماج وادی پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز