واٹس ایپ پر ہمیشہ کیلئے غیر ضروری چیٹ میوٹ کرنے کا آپشن متعارف

واٹس ایپ کی ’چیٹ سیٹنگز‘ میں یہ آپشن حال ہی میں شامل کیا گیا ہے۔ 

سعودی عرب نے واٹس ایپ جیسی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

واٹس ایپ کے متبادل یہ ایپلیکیشن ایک سال کے اندر لانچ کر دی جائے گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین پریشان

واٹس ایپ سرور ڈاؤن ہونے سے صارفین پریشانی میں مبتلا ہیں۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین آڈیو یا ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

دستاویزات شیئرنگ کے لیے واٹس گروپس تشکیل دیئے گئے تھے جہاں سے یہ دستاویزات لیک ہوئے ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کی تعداد دو ارب ہوگئی

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کے درمیان معلومات کے تبادلے کو خفیہ رکھنے کے عمل کو ختم نہیں کیا جارہا

لاکھوں موبائل فونز واٹس ایپ سے محروم

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صارفین کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے

واٹس ایپ ڈیڑھ گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

ڈاؤن ڈیٹیکرکے مطابق دنیا کے کئی حصوں میں واٹس ایپ کے پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری کا سامنا ہے

میل ویئر سے بچنے کیلئے پی ٹی اے کی واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایات

پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل فون کے آپریٹنگ سسٹم اور واٹس ایپ کو اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

2019 کی بہترین موبائل ایپلیکیشنز کون سی ہیں؟

چوتھا نمبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ایپلیکیشن ٹک ٹاک کا ہے

ٹاپ اسٹوریز