بجلی کے شعبے میں 383 ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، 283 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بڑھا ہے، کائرہ

آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان سے بڑا پنجاب دشمن کوئی نہیں، آج نیوٹرلز کو کہہ رہا ہے، خدا کے واسطے اقتدار میں لے آؤ: مریم نواز

بشریٰ بی بی کہتی ہے پاکستان کے اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلاؤ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

آج جنہیں گالیاں دیتا ہے وہ اس کے محسن ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ کس نے کیا تھا؟ خواجہ سعد رفیق

22 کروڑ کا ملک ایک غیر متوازن کی خواہشات کا غلام نہیں ہوسکتا، وفاقی وزیر کا سردار ایاز صادق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ہیں، پنجاب اسمبلی کو چودھری نے ڈیرہ بنا لیا ہے، طلال چودھری

نامکمل ہاوس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں ہو سکتا، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

عمران کے ساتھ ہونے پر دوست خفا ہیں تو معذرت خواہ ہوں، اداروں سے صلح ہونی چاہیے، ایم کیو ایم نے 3مرتبہ تھوکا، شیخ رشید

قومی سلامتی کے اداروں کو چاہیے کہ صاف و شفاف الیکشن کروائیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے کل وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

عمران خان دور کی کرپشن سامنے لانے کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ

اضافی بیرونی قرضے لینے کی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑ گئے، مریم نواز

اب ان کے اپنے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مرکزی نائب صدر ن لیگ

دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں، مفتاح اسماعیل

پہلا کام ملک کو ڈیفالٹ میں جانے سے بچانا تھا، میر ے اوپر میمز بنائے گئے، مفتاح اسماعیل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

توانائی کی ضرورت ہے، بجلی اور گیس کا 4 ہزار ارب کا سرکلر ڈیٹ ہے، مصدق ملک

ایل این جی امپورٹ کرنی ہے یا نہیں؟ یہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز