کرائسٹ چرچ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بالرز محض تین وکٹیں حاصل کر سکے
پاکستان شاہینز کے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
کسی بھی ورلڈ کلاس بیٹسمین کا کیچ چھوڑتے ہیں تو وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی، فہیم اشرف، محمد عباس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
حیدر علی نے جم کر بلے بازی کی اور صرف 28 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔
پاکستان کی اوپننگ جوڑی ایک بار پھر اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئی ہے
برج خلیفہ کے اطراف جراثیم کش اسپرے کیا گیا ہے جب کہ دبئی میں تقریباً 23 مقامات پر آتشبازی کی تیاریاں ہیں۔
دیگر ٹیمیں فائنل تک پہنچ جاتی ہیں لیکن ہمارے کھلاڑی سیکھتے رہے ہیں، کامران اکمل
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز کا آغاز مایوس کن رہا
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے دونوں اوپنرز شان مسعود اور عابد علی صفر پر آوٹ ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 431 رنز بنائے
شاہین شاہ آفریدی نے 4 اور یاسر شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
بابر اعظم کے بعد شاداب خان بھی انجری کے باعث چھ ہفتوں کےلیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ترنگا میں شروع ہو گا۔
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ سے اچھی خبر ہے کہ انجری کا شکار بابراعظم اورامام الحق نے بیٹ گرپنگ شروع کردی ہے














