پیپلزپارٹی نے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے متعلق پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو بے خبر کیوں رکھا گیا ہے؟نیر حسین بخاری کا استفسار
بنیادی ترجیح قوم کو کورونا سے محفوظ رکھنا ہے، بلاول بھٹو
نیر حسین بخاری نے پارٹی چیئرمین کو پی پی کی جانب سے عوام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفننگ دی۔
چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی ہے، قومی احتساب بیوروسیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے،نیر بخاری
نیر حسین بخاری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اس طرح صوبائی کارڈ استعمال کرنے کا الزام بھی سیاسی ایجنڈا ہے۔
آصف زرداری کو صحت کی مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں،پیپلزپارٹی کا شکوہ
نیر بخاری نے حکومت نے آزادی مارچ کی اجازت رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد دباؤمیں آکر دی ہے،نیب کا اپوزیشن کے ساتھ سلوک اور حکومت کے ساتھ سلوک اور ہے۔
آزادی مارچ سے کسی صورت پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں ،نیربخاری
سابق چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو کی رابطہ عوام مہم نے حکمرانوں کو حواس باختہ کر دیا ہے
آصف علی زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ
نیر بخاری نے کہا کہ آصف زرداری کو جھکانے کی ہر کوشش اور کاوش ناکامی پر ختم ہوتی ہے چیرمین بلاول بھٹو کو دباؤ میں لانے کے گھٹیا حربے اور ہتھکنڈے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔
’مانگے تانگوں کیلئے آسامیاں خالی اور عوام الناس کیلئے روزگار نہیں‘
انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والے چار سو محکمے بند کرنے کا اعلان کرکے بے روزگاروں کی تعداد ایک کروڑ تک لے جایینگے ۔
آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا پی پی پی سے رابطہ
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی، ذرائع
پی پی پی نے جے یو آئی (ف) کا مؤقف مسترد کردیا
جے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کے پیپلز پارٹی سے متعلق بیان پر افسوس ہوا، اس طرح کے بیانات سے اجتناب کرنا چاہیے، نیر بخاری
خورشید شاہ کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر گرفتار کیا گیا،اہم رہنماؤں کا ردعمل
شہباز شریف نے کہا عمران نیازی ایک سال سے کالے قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔