بد عنوانی کے کینسر کی سرجری ضروری ہے، چیئرمین نیب

'میگا کرپشن کے مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے'

وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری عارف ابراہیم گرفتار

عارف ابراہیم کے پاس اس وقت ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ کا چارج ہے۔

احسن اقبال کیخلاف ایک اور انکوائری

نیب راولپنڈی فوری طور پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں ن لیگی رہنما کیخلاف انکوائری کرے گی

اسلام آباد کا بڑا نجی اسکول نیب کے نشانے پر

نجی اسکول (روٹس ملینیم) کی انتظامیہ اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزمان پلی بارگین کیلئے تیار

سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان 7.5 کروڑ روپے کی پلی بارگین کرنے پر رضامند

نیب لاہور کی ریکوریوں سے متعلق مفصل رپورٹ جاری

نیب لاہور نے اکتوبر 2017 سے تاحال مجموعی طور پر ایک کھرب چھ ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔

سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان گرفتار

 نیب نے انہیں قبل ازیں 2018 میں بھی بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز