پاک ایران گیس منصوبہ، عالمی پابندیاں رکاوٹ ہیں، پاکستان

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر پاکستان نے ایران کو خط کا جواب بھجوا دیا۔

علی ظفر معافی مانگیں یا 2 ارب دیں، میشا شفیع

میشا شفیع نے ایک ارب کے جواب میں دو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

حمزہ شہباز 30 اپریل کو نیب میں پھر طلب

حمزہ شہبازکو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا ریکارڈ طلب

موجودہ فیڈریشن کے عہدیداروں کی تبدیلی ناگزیر ہے،خالدبشیر

پی آئی اے،مزید 3 خواتین کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ

پی آئی اے کی خاتون افسر کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کا سی ای او ارشد ملک نے نوٹس لے لیا۔

نیب اور فواد چودھری آمنے سامنے

فواد چوہدری کے بیان پرنیب نے نوٹس لیا،وفاقی وزیر نے پھر نیب پرتنقید کردی

راولپنڈی: حجام کو گیس کا 11 لاکھ 35 ہزار روپے کا بل

محکمہ سوئی نادرن کی جانب سے جنوری اور فروری کے بعد اب مارچ میں بھی اضافی بلوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔

سندھ میں ہندو لڑکیوں کی گمشدگی پر وزیراعظم کا نوٹس

اقلیتیں ہمارے جھنڈے کا سفید رنگ ہیں، ہمیں اپنے تمام رنگ عزیز ہیں، وزیراعظم

سی ویو پر آئے میاں بیوی پر پولیس کا تشدد، 2پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

سی ویو پر پولیس اہلکاروں نے تفریح کے لیے آئے جوڑے سے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر قانون حرکت میں آ گیا۔

سول ایوی ایشن کا پاکستان کی فضائی حدودکھولنے کااعلان

بھارت کی طرف سے پاکستان میں داخل ہونے والی فضائی حدود تاحال بند رہے گی

ٹاپ اسٹوریز