امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سےتجاوز کر گئی

ایک سال پہلے تک امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 3.07 ڈالر تھی جس میں اب تک 62 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے

پیٹرول مہنگا ہو گا اور بے روزگاری بڑھے گی، شوکت ترین

2 کروڑ افراد کا غربت کی سطح سے نیچے جانے کا خدشہ ہے۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نےحکومت کو مہنگائی کم کرنے کا فارمولا بتا دیا

آئی ایم ایف کو کہا تھا پیسے اکٹھے کر کے دوں گا، قیمتیں بڑھا کر نہیں، ٹیکس بڑھا کر، شوکت ترین

مہنگائی13 فیصد،شرح نمو 6 فیصدریکارڈ،قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

جی ڈی پی،زراعت،خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کر لیے گئے

مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کنٹرول کرنے سے متعلق تجاویز پیش کر دیں

موجودہ صوتحال گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے، مراعات میں 50 فیصد کمی کرنا ہو گی۔

کپڑے فروخت کر کے ریلیف دینے والوں نے عوام کے ہی کپڑے اتار دئیے، پرویزالہٰی

پٹرولیم مصنوعات میں 60 رپے اضافہ ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

مہنگا پیٹرول، پبلک ٹرانسپورٹ افورڈ نہیں کر سکتا، ایئرپورٹ گدھا گاڑی لانے کی اجازت دی جائے، ملازم کی انوکھی فرمائش

جن علاقوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی آسان ہے ان علاقوں میں ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے، ترجمان سی اے اے

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون

یہ آئے تھے 70 روپے کا پیٹرول کرنے اور 210 روپے کا لیٹر کر دیا، اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم

معاشی مشکلات عمران خان کے معاہدے کے باعث ہیں، وزیر خزانہ

عمران خان نے فروری میں روس سے تیل کیوں نہیں لیا ؟

ٹاپ اسٹوریز