گرامی ایوارڈز 2026 کے لیے سات نامزد گلوکاروں کا اعلان

تقریب یکم فروری کو لاس اینجلس میں منعقد ہوگی

یوٹیوب نے موسیقی کی صنعت کو 8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

یہ رقم اشتہارات اور سبسکرپشنز کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کا نتیجہ ہے

موسیقی سے کوئی تعلق نہیں پھر بھی جج بن گئے، حمیرا ارشد کی فواد خان پر تنقید

یہ پہلا موقع نہیں جب موسیقی سے نابلد فنکار ججز بنے ہیں، ایسے لوگوں کو خود شرم آنی چاہیے، گلوکارہ

میڈلز اور ایوارڈز جیتنے والے تین موسیقار بھائی

تینوں بھائی موسیقی کے مختلف مقابلوں اور میوزک شوز میں پرفارم کر چکے ہیں

گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں موسیقی پر پابندی عائد

خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل ميں لائی جائے گی

جمائما گولڈ اسمتھ کو راحت فتح عل خان کی موسیقی اچھی لگی

آج سیٹ پر عظیم راحت فتح علی خان صاحب کی ایک حقیقی لائیو پر فارمنس دیکھ کر بہت اچھا لگا، سوشل میڈیا پر پیغام

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا آج یوم پیدائش

60 کی دہائی میں انہوں نے فیض احمد فیض کی غزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘  گائی جو پورے برصغیر میں ان کی پہچان بن گئی۔

’ویر میریا جگنی۔۔۔‘ کےگائیک عالم لوہار کی 42 ویں برسی

عالم لوہار نے ہیر وارث شاہ کو موسیقی کی 30 سے زائد اصناف میں گایا

نابینا گلوکارہ جودل کی دھڑکن اور سروں کا تال میل ایک کر دیتی ہیں

شوق کو جنون بنا لیا اور اب یہ ہی اوڑنا بچھونا ہے، عالیہ رشید

سعودی عرب: نوجوانوں نے پیانو بجانے والا ربورٹ تیار کر لیا

یہ ربورٹ ایک ماہر موسیقار کی طرح پیانو بجاتا ہے، جسے ساز اور دھنوں کا بخوبی ادراک ہے۔

لاہور :الحمرا آرٹس کونسل میں گٹار پر دھنیں ملاتے نوجوان فنکار

شہر میں ہونے والے ثقافتی میلوں میں ہمارے نوجوانوں کو خوب پذیرائی ملتی ہے ۔

کلاسیکل موسیقی کے آلات بنانے والوں کی زندگی ویران

گزشتہ کئی ماہ سے طبلے کی تھاپ ، بانسری کی مدھر تان اور دلوں میں اترنے والے ساز و آواز خاموشی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ 

پشاور کا موسیقی سے محبت کرنے والا جوڑا

خیام پچھلے سات سال سے رباب بجا رہے ہیں، رومی

فنی سرگرمیاں ٹیکنالوجی کے ذریعے بحال کرنے کیلئے الحمرا آرٹس کونسل ان ایکشن

الحمرا آرٹس کونسل نے مختلف تربیتی کورسز آن لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

“پانچ سال کی عمر سے ہارمونیم بجا رہا ہوں”

اچھی دعا ضرور سنی جاتی ہے لہذا انسان کو ہمیشہ دعا کرنی چاہیئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تگو دو جاری رکھنی چاہیئے، موسیقار ارشد محمود

ان گنت، لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید انور کی برسی

خواجہ صاحب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ریڈیو پاکستان کی سگنیچر ٹیون ان کی بنائی ہوئی ہے۔ خواجہ خورشید انور 30 اکتوبر 1989 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔

استاد حامد علی خان کے بیٹے کو ’تردید‘ کا سہارا لینا پڑگیا

والد ماشا اللہ خیریت سے ہیں اور ان کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں میں رتی برابر صداقت نہیں ہے۔ولی حامد علی خان

ناروے: برف کے آلاتِ موسیقی سے فن کا شاندار مظاہرہ

فنکاروں کا مقصد گلوبل وارمنگ کے خطرناک نتائج کی آگاہی دینا تھا۔

دینی مدارس پر کنٹرول کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

عورت ڈے کا دن منانے نہیں دیں گے، کسی بھی قسم کی لبرل ازم کی اجازت نہیں دیں گے اور کارکنان کو متحرک کرکے بے حیائی کو روکیں گے۔

خبردار: اسمارٹ فونز نے ایک ارب افرادکی سماعتیں داؤ پر لگا دیں

سماعت کو نقصان پہنچنے کے بعد کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ سننے کی صلاحیت دوبارہ بحال کی جا سکے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp