بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کے مذاکرات کو نئی چالاکی قرار دے دیا

متنازعہ قوانین کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، بھارتی کسان

انتہا پسند مودی سرکار کوئی بھی غلطی نہ کرے، وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو وارننگ

عالمی برادری پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بھارت نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، عمران خان

کشمیر، مسائل حل ہوگئے تو 9 لاکھ فوجی کیا کررہے ہیں؟ محبوبہ مفتی

کیا آپ اس لیے بات نہیں کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک مسلمان ملک ہے؟ سابق وزیراعلیٰ کا پریس کانفرنس سے خطاب

مودی سرکار نے اختلاف رائے کو قوم دشمنی سے تعبیر کردیا

جموں و کشمیر میں پر امن احتجاج غیر قانونی اور ملک دشمن سرگرمی بن گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر: عمر عبداللہ کی مودی سرکار کے خلاف مشن پر روانگی

اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ پانچ اگست کے فیصلوں سے قبل کی ریاست جموں و کشمیر کو واپس حاصل نہ کرلیں، سابق وزیراعلیٰ

مودی نے بھارتیوں کو کشمیر اور لداخ میں زمینیں خریدنے کا اختیار دیدیا

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زمین کی خرید و فروخت کے لیے کسی بھی قسم کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی

بھارتی میڈیا کا بھونڈا پروپیگنڈا پکڑا گیا

کراچی میں عمارت میں دھماکے کی خبروں کو اداروں کے درمیان بڑی لڑائی قرار دیا تو سوشل میڈیا کے صارفین نے آئینہ دکھا دیا

مودی سرکار نے بالی ووڈ ہیروز کو یرغمال بنایا ہوا ہے، بھارتی صحافی

معروف صحافی نے لکھا کہ بی جے پی کا ایجنڈا واضح ہے کہ بالی ووڈ کے ستاروں کو ہر حال میں اپنے ساتھ ملائیں۔

کیا بھارتی فوج خود اپنے بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئی ہے؟

بھارت کے ریٹائرڈ فوجیوں کا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سے استفسار

چین اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام، کشیدگی برقرار

چین سے گزشتہ روز ہونے والی سرحدی جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی مارے گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز