پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی ضمانت منظور

مجھ پر اور علی ترین پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، جہانگیر ترین

منی لانڈرنگ: وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

ترقی پذیر ممالک سے کھربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل ہوئے،وزیراعظم

حمزہ شہباز کو تاحال رہائی نہ مل سکی

ن لیگی رہنما کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ تاحال جاری نہ ہو سکا

لندن کی عدالت سے انصاف ملا ہے، شہباز شریف

ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا، صدر مسلم لیگ ن

چپڑاسی نےخواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں28 ملین سے زائد رقم جمع کرائی

خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب

منی لانڈرنگ کیس:شہبازشریف کی جائیدادکا آڈٹ ریکارڈ طلب

عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ جنوری تک توسیع کردی

ایف آئی اے: نئے سال میں منی لانڈرنگ کا پہلا مقدمہ درج

ملزم منیر احمد نجی کمپنی میں ویئر ہاؤس انچارج ہے۔

غربت اور افلاس کی وجہ اربوں کی منی لانڈرنگ ہے، چیئرمین نیب

دھیلےکی نہیں، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، جسٹس (ر) جاوید اقبال

جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے، شیخ رشید کا اپوزیشن کو پیغام

پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے۔ ان کے پلگوں میں کچرا آچکا ہے۔ یہی اپوزیشن رہی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی جیتیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

چینی اسکینڈل: جہانگیر ترین کیخلاف مقدمہ درج

شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج

ٹاپ اسٹوریز