اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔
پاکستان مناسب ایکشن کے لیے صدر ایف اے ٹی ایف سے رابطے پر غور کر رہا ہے، ترجمان
برطانوی پولیس نے کرپٹو کرنسی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران ضبط کی۔
آصف علی زرداری اور شریک ملزم 29 جون کو عدالت میں پیش ہوں، عدالت
بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کو ٹرانسفر کر دیا گیا
جہانگیر ترین کا کہنا ہے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ تفتیش کے لیے ایک منصفانہ ٹیم تشکیل دی جائے جو متنازعہ نہ ہو اور وہ قانون کے مطابق کام کرے نہ کہ کسی کے فون کال پر
پی ٹی آئی سے پرانی وابستگی ہے، پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، جہانگیر ترین ذرائع
مجھ پر اور علی ترین پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، جہانگیر ترین
ترقی پذیر ممالک سے کھربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل ہوئے،وزیراعظم
ن لیگی رہنما کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ تاحال جاری نہ ہو سکا
ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا، صدر مسلم لیگ ن
خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب
عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ جنوری تک توسیع کردی
ملزم منیر احمد نجی کمپنی میں ویئر ہاؤس انچارج ہے۔
دھیلےکی نہیں، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، جسٹس (ر) جاوید اقبال














