امریکی صدر کا پہلا خطاب: عوام کوتقسیم نہیں جوڑنے کا عہد کرتا ہوں، بائیڈن

ہم امریکہ کو ایک بار پھر دنیا بھر میں قابل احترام بنائیں گے، نو منتخب امریکی صدر

پاکستان نے ٹیکسوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرمین نوشین جاوید امجد نے بھی آئی ایم ایف کی جانب سے دباؤ کی تصدیق کی ہے۔

وزیراعظم کا چھوٹی صنعتوں کیلئے پیکج کا اعلان

یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو بجلی آدھی قیمت پر میسر ہو گی، عمران خان

پاکستان میں آن لائن کاروبار میں نمایاں کمی

شہریوں کیساتھ  ہونے والے فراڈ نے بھی آن لائن کاروبارکو متاثرکیا

دبئی میں غیر ملکیوں کو کاروبار کے مکمل ملکیتی حقوق دینے کا فیصلہ

اس سے قبل غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروباری اداروں کی 49 فیصد تک ملکیت کی اجازت تھی

سترہ سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا، فواد چودھری

حکومت نے اخراجات میں بھی بہت کمی کی جس کے نتیجے میں خرچے کم ہوئے، وفاقی وزیر

  اپوزیشن کو دیکھ کر بنارسی ٹھگ یاد آجاتے ہیں، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کے خلاف بیانیے کو فروغ دے رہی ہے

 پہلے نیا پاکستان بنا اور اب نیا عمران خان بن رہا ، مراد علی شاہ

وزیراعظم عدلیہ پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ سستی کر رہی ہے، امید ہے عدلیہ اس بیان کا نوٹس لے گی، وزیر اعلی سندھ

ڈالر سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، مشیر خزانہ

ماضی میں ڈالر کو جان بوجھ کر سستا رکھا گیا، عبدالحفیظ شیخ

مریم نواز نے ضمنی انتخاب پر اربوں خرچ کیا: نیب سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اس وقت سیمنٹ، موٹر سائیکل اور تعمیراتی شعبوں میں اشیا کی ریکارڈ فروخت ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان کا ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز