سینیٹ الیکشن، حکومت اور ق لیگ کے معاملات طے

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست قاف لیگ کو دے دی

چور چور کی گردان کرنے والا سب سے بڑا چور نکلا، مریم نواز

مودی کی پارٹی بی جے پی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی۔ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے بڑی فنڈنگ ہوئی، نائب صدر مسلم لیگ ن

حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ پر اعتراف جرم کر لیا ، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیس میں پیش رفت کے لئے ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

رانا ثنا اللہ نے 2022 کو الیکشن کا سال قرار دے دیا

 لانگ مارچ اور استعفوں کے ساتھ تحریکِ عدم اعتماد کا بھی آپشن ہے، رہنما مسلم لیگ ن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

روز مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جا رہی ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

شہزاد اکبر نے مطالبہ کیا کہ مریم اورنگزیب نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے لہذا وہ ہتک آمیز بیان واپس لیں۔

سانحہ مچھ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے، مریم نواز 

وزیراعظم عمران خان کو سخت سردی میں بیٹھے ورثا کے سروں پر ہاتھ رکھنا چاہیے، نائب صدر مسلم لیگ ن

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان عوامی سہولت کے مطابق کریں گے، مریم نواز

بہاولپور کی عوام نے بڑی تعداد میں ریلی میں شریک ہو کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز