حکومت کوئی تو کیس ثابت کرے، شاہد خاقان عباسی

حکومت وزرا خود کہہ رہے ہیں کہ نیب زدہ ماحول میں کام نہیں کر سکتے، رہنما مسلم لیگ ن

میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے، خواجہ آصف

جو پاور گیم کھیلی جاتی ہے اس سے عوام کو فائدہ نہیں ہوا، ماضی میں سیاست دانوں نے اپنے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سودے بازی کی۔

موجودہ حکومت میں بدعنوان وزرا موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی

حکمران عوام کو بتائیں وہ کیا کر رہے ہیں ؟ رہنما مسلم لیگ ن

سوات کا کڈنی اسپتال سرکاری نہیں جس کا نام تبدیل کر دیا گیا، مریم اورنگزیب

سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال کی تعمیر نجی عطیات کے ذریعے ہوئی تھی، رہنما مسلم لیگ ن

سلیکٹڈ کی نہ گھر میں عزت ہے نہ باہر، مریم نواز

عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آئے اور پاکستانیوں سے کہا کہ دو منٹ کی خاموشی اختیار کرو ۔

شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم پر حراساں کرنے کا الزام

میں نے شوگر ملز میں اپنے اہلخانہ کے اربوں روپے کا نقصان کیا، شہباز شریف

مہنگائی غریب عوام کیلئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں، شہباز شریف

حکومت غریب ترین طبقات پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ رہی ہے، قائد حزب اختلاف

جلد وہ دن آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ جیتیں گے، مریم

 عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک دیا، انہوں نے ٹرمپ کی بغل میں بیٹھ  کر کہا کہ ٹرمپ ثالثی کرے گا، نائب صدر مسلم لیگ ن

ن لیگ کا میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے 45 روز کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کشمیر کا بیٹا نواز شریف کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑے گا، مریم نواز

کشمیریوں کے دکھوں نے ایک دن ختم ہونا ہے، سرحد کےدونوں اطراف کے کشمیری متحد ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز