خاموشی کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں، مریم نواز

جتنی مجھے نواز شریف کی فکر ہے اس سے زیادہ پاکستان کی عوام کی بھی فکر ہے جو غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔، نائب صدر مسلم لیگ ن

لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف اور مریم نواز کے مقدمات اکھٹے سننے سے متعلق فیصلہ محفوظ

مریم نواز کا کیس بالکل الگ تھلگ ہے، کسی مجرم کے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ وکیل مریم نواز

’وزیر اعظم کا بیانیہ مسلم لیگ ن نے بھی اپنا لیا‘

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آ رہی ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی محنت کی جیت ہے۔

حکومت میں اگر ہمت ہے تو جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر دکھائیں، اویس لغاری

عمران خان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع اور مکمل ہونے والے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ لیگی رہنما

حکومت گرانے یا مائنس ون فارمولے کے حمایتی نہیں، شاہد خاقان عباسی

حکومت گرانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، گورننس سسٹم کوٹھیک کرنے اور ملک کے بڑے مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم

’کاش وہ ایک خودکشی ہو جاتی تو عوام کو خودکشیاں نہ کرنی پڑتیں‘

 اس وزیراعظم کی صحت پرسیاست کی جا رہی ہے جس نے موٹروے، اٹھارہ سو میگاواٹ بجلی اور سی پیک بنایا۔ مریم اورنگزیب

نواز شریف کے دور میں بھی سندھ کو پورا حق نہیں دیا گیا، بلاول بھٹو

10 سال گزر گئے ہیں نہ پچھلی حکومت اور نہ یہ حکومت کوئی منصوبہ لے کر آئی ہیں، دونوں عام آدمی پر بوجھ ڈالتی رہی ہیں۔

لیگی وفد کل ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کرے گا

خیال رہے کہ لیگی وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی تھی ۔

مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان اپنے دورے کے دوران پارٹی رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

بلاول بھٹو پنجاب میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

بلاول بھٹو کو نوازشریف کے باہر جانے پر این آر او کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا ہم اس سے متعلق آصف زرداری سے بات کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز