جب اقتدار ہاتھ لگتا ہے نون لیگ فسطائیت پر اترتی ہے، عمران خان

یہ کریک ڈاؤن کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہاہے، سابق وزیراعظم

نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب، کل لندن روانہ ہونگے

ڈاکٹرز نے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے دوران مطلوبہ سطح پر رہے، ترجمان ن لیگ

نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے، ترجمان ن لیگ

نواز شریف کو لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی، مریم اورنگزیب کا بیان

ہائی کورٹ کا فیصلہ سنانے شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر نواز شریف سے ملاقات کے بعد کل کی سماعت پر مشاورت بھی کریں گے، ذرائع

کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف کی روانگی پر فیصلہ نہ ہوسکا

درخواست گزار تیاری کرکے نہیں آئے تھے اور عدالتی احکامات کی کاپی نہیں بھی ساتھ نہیں لائے تھے، ذرائع

کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، مراد علی شاہ

ہم دھرنوں کے ذریعے حکومت گرانے میں یقین نہیں رکھتے، وزیراعلیٰ سندھ

جاتی امراء میں نواز شریف کے سفر کی حتمی تیاریاں شروع

آج یا کل تک سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے، ذرائع

’نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا‘

سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق ایک میڈیکل بورڈ بنایا گیا کیوں کہ ہم اس حوالے سے کوئی رسک نہیں لینا چاہتے تھے، گورنر پنجاب

’دھرنے سے کوئی جائز فائدہ اٹھاتا ہے تو کوئی خفگی نہیں‘

نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان

نیب کا مریم نواز کی ضمانت چیلنج کرنے کا امکان

نیب لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرے گا، ذرائع

نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ

نواز شریف کی نہار منہ شوگر پہلے بڑھی ہوئی تھی جو اب کم ہوئی ہے، میڈیکل بورڈ

اسپتال میں 13واں روز، نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز

میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی ہے

نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آنا شروع

نواز شریف کو لوپرین کے بعد دل کی دوسری ادویات بھی آج سے دینا شروع کردی گئیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

اسپتال میں دسواں دن، نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

نواز شریف کے خون بہنے کے خطرات اب کم ہیں تاہم ابھی بھی ان کو دل اور گردوں کے سنگین مسائل ہیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

شہباز شریف نے نواز شریف کی حالت تشویش ناک قرار دیدی

کارکنان سے اپیل ہےکہ جشن نہ منائیں اور مٹھائیاں تقسیم نہ کریں، نواز شریف کے لئے دعا کریں

ڈاکٹروں کا نواز شریف کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار

نواز شریف کی صحت کو سنگین خطرہ ہے، یہ رسک نہیں لے سکتے، ذرائع

نواز شریف کی صحت، اگلے 48 گھنٹے تشویشناک قرار

پلیٹ لیٹس کے لیے لگائے جانے والے انجکشنز اور اسٹیرائیڈز نواز شریف کے لیے مزید طبی مسائل کھڑے کرنے لگے ہیں، اسپتال ذرائع

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

نواز شریف سات روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی طبیعت ابھی بھی ناساز ہے

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 25 ہزار رہ گئی

دل پر دباؤ کم کرنے والی گولی کے باعث سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے، ذرائع

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp