الیکشن کمیشن این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کرائے، مریم نواز

پرویز رشید کے فیصلے نے انصاف کے 2 نظام کو ثابت کر دیا، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز نیب میں طلب

نیب نے لاہور نے مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کی رسیدیں مانگیں

ڈسکہ الیکشن میں پی ٹی آئی والے بےنقاب ہو گئے، مریم نواز

ایک پیج اور مکمل حمایت کے باوجود عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، شہباز گل

ووٹ کوعزت دو کا نعرہ عوام نے مجھے کیوں نکالا میں تبدیل کر دیا، معاون خصوصی

مریم نواز کا این  اے 75 کا الیکشن دوبارہ کرانے کا مطالبہ

20سے 22 پریذائیڈنگ آفیسرز غائب کر دیئے گئے، کوئی نہیں جانتا تھا الیکشن کمیشن کے افسران کہاں ہیں، ن لیگی رہنما

پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا نہیں رخصت کرنے کا وقت آگیا ہے، مریم نواز

خیبرپختونخوا کی پولیس بھی مجھے کہہ رہی ہے کہ نا اہل سے جان چھڑاؤ ، انتخابی جلسہ عام سے خطاب

شہریوں کو تحفظ دینا ریاست کا فرض ہے، مریم نواز

ن لیگی رہنما کی اسلام آباد کے ڈی چوک پر بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے دھرنے میں شرکت

سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، شاہد خاقان

سینیٹ انتخابات میں تبدیلی مکمل طورپر بدنیتی اور پارلیمان کو مفلوج کرنے کے لیے ہے، سابق وزیراعظم

نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا بہت بڑا المیہ ہو گا، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ آئین کی واضح شق کے ہوتے ہوئے نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا ملک اور قوم کے لیے بہت بڑا المیہ ہوگا۔

عمران خان کے سیاسی ستارے 4 مارچ سے عروج پر ہوں گے، شیخ رشید

مریم نواز نے سرجری کی بات کی ہے لیکن اگر وہ درخواست نہیں کرنا چاہتی ہیں تو نہ کریں، اچھی بات ہے۔

ٹاپ اسٹوریز