مریم نواز کی طبیعت ناساز، کورونا رپورٹ منفی آگئی

مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے، مریم اورنگزیب

نیب کی نواز شریف کی ضبط جائیداد سے مریم نواز کا حصہ الگ کرنے کی مخالفت

نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت مریم نواز کی درخواست مسترد کرے

پیپلز پارٹی نے چھوٹے عہدے کیلئے ڈیل کی، مریم نواز

آصف زرداری نے کہا تھا پنجاب میں عدم اعتماد کر کے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنا دیں، ن لیگی رہنما

پی ڈی ایم کاعروج و زوال نیب مقدمات و پیشیوں سے جڑا ہوا ہے،شبلی فراز

جب قانون سوال کرتا ہے تو یہ کارکنان کو ڈھال بنا لیتے ہیں، یہ بزدلی نہیں تو کیا ہے؟وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کا استفسار

میں اب نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی، مریم نواز

وزیراعظم نے آج کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، ن لیگی رہنما

نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

پیشی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں مناسب وقت پر کیا جائیگا، نیب اعلامیہ

مریم نواز کی پیشی: نیب نے دیگر افراد کی پیشیاں منسوخ کردیں

 ڈی جی نیب کل خود سارا دن دفتر میں موجود رہیں گے اور تمام امور کی مانیٹرنگ کریں گے۔

حکومت کیلئے آج کی رات بھاری ہے، رانا ثنا اللہ

اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو امن کی ذمہ داری حکومت کی ہو گی، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز کی نیب میں پیشی، ن لیگ نے حکمت عملی بنالی

رکن قومی و صوبائی اسمبلی کو 200 کارکن ساتھ لانے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز