کوہستان واقعے کی رپورٹ تیار، قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
لڑکیوں کی تصاویر لڑکے کی تصاویر سے فوٹو شاپ کر کے لگائی گئی تھیں۔
موٹر وے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
مرکزی ملزم عابد ملہی کو گزشتہ روز فیصل آباد سےگرفتار کیا گیا ہے
موٹروے زیادتی کیس:ملزم شفقت نے اعتراف جرم کر لیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی تصدیق
پولیس نے ملزم کی بیٹی، والد اور بھائی کو حراست میں لےلیا ہے
منی لانڈرنگ انکوائری: شہباز شریف مرکزی ملزم قرار
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے بنچ نے شہباز شریف کو مرکزی ملزم قرار دیا
کراچی: تہرے قتل کی گتھی سلجھ گئی، تین ملزمان گرفتار
اورنگی ٹاؤن میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کے قتل کی واردات کا معمہ حل ہو گیا ہے