سندھ حکومت اور اس کے ادارے ہی کراچی کو چلائیں گے، مرتضی وہاب

 حال ہی میں قائم کی گئی کمیٹی کا انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں ہو گا، ترجمان سندھ حکومت

وفاقی حکومت نے 162 ارب روپے کراچی پر لگا دئیے ہیں؟ مرتضیٰ وہاب

 پی ٹی آئی کراچی والوں کو صرف سنہرے خوابوں میں الجھا کر رکھے ہوئے ہے، حکومت سندھ کے ترجمان کا وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس پر ردعمل

ضلع کیماڑی سیاسی مفادات کیلیے بنانے کا تاثر غلط ہے، مرتضیٰ وہاب

ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ سندھ ہماری ماں ہے اس کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ترجمان سندھ حکومت

اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے عوام کو رلا دیا، مرتضیٰ وہاب

 وزیراعظم جب نوٹس لیتے ہیں تومارکیٹ سے اشیاغائب کیوں ہو جاتی ہیں؟ وقت آ گیا ہے کہ وزیراعظم اپنے نوٹس لینے کی صلاحیت پر نوٹس لیں، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کا گندم کی ذخیرہ اندوزی پر سخت ایکشن کا فیصلہ

ملک میں آٹے کی مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

’جعل سازی کرنے پر سندھ حکومت علی زیدی کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے‘

سندھ حکومت نے جے آئی ٹی کا معاملہ سپریم کورٹ میں لیجانے کی مخالفت کر دی۔

سندھ حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا وعدہ پورا کیا،مرتضی وہاب

علی زیدی کی پریس کانفرنس کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف تھی، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب میں کورونا کی تشخیص

 کھانسی کے باعث 2 دن قبل کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے، مرتضی وہاب

پاکستان میں تبدیلی تباہی کے شکل میں آئی، مرتضیٰ وہاب

حکومت نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہیں کیا اور کورونا پر ملبہ ڈال دیا،مرتضیٰ وہاب

’ کورونا صورتحال سے نمٹنے کیلئے کراچی میں 5 مزید اسپتال قائم کریں گے ‘

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 707 ہو گئی، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد41 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز