ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

آج حیدر آباد، لاڑکانہ اور رحیم یارخان میں بھی سخت گرمی پڑی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔

وقت سے پہلے گرمی کی آمد، الرٹ جاری

منگل سے ہفتہ کے دوران سندھ کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔

ملک بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں بارش

ملک بھر میں آج سے 2021 کی پہلی برفباری کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز