کراچی میں کل بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مسلسل بارش کا سلسلہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں تیز بارش، کئی علاقے زیر آب آ گئے

آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

یورپ میں گرمیاں اور سردیاں مزید خشک ہوں گی، رپورٹ

یورپ میں جاری ریکارڈ حد تک زیادہ خشک سالی کے تناظر میں تیار کی گئی ہے

عید کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ان کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں بادل برسنے کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا

 سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط، شدید بارشوں کا امکان ہے

مون سون کے رنگ، موسم سہانہ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارشوں کا سپیل پانچ جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

سندھ کے ساحلی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

ذوالحجہ  کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز