اسرائیلی وزیر اعظم غیر اعلانیہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

نفتالی بینیٹ نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات میں منکی وائرس کے مزید 5 کیس رپورٹ

اس مرض کی علامات دو سے چار ہفتوں تک رہ سکتی ہیں، ڈبلیو ایچ او

یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات: نومنتخب صدر سے ملاقات

آرمی چیف  شیخ خلیفہ بن زاید ال نہیان کی وفات پرتعزیت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں، یواے ای کے سفارتخانہ

محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے

محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معاشی وفد کی ملاقات

دو طرفہ تجارت، توانائی، انفرااسٹرکچر اور پٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عود آل نعیمی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔

امارات میں موجود پاکستانی احتجاجی جلسوں سے گریز کریں، پاکستانی سفارتخانہ

اماراتی قانون کی خلاف ورزی سخت قانونی کارروائی کا سبب بن سکتی ہے۔

روس یوکرین جنگ: امریکہ اور پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں دراڑ کا سبب بن گئی؟

دراڑیں اس وقت پیدا ہوئی ہیں جب بائیڈن انتظامیہ پیوٹن کی جانب سے شروع کردہ ’وار آف چوائس‘ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش میں مصروف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز