اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
ستمبر میں دوبارہ مانیٹری پالیسی کو دیکھا جائے گا، جمیل احمد
شرح سود22فیصد پربرقرار رکھنے کافیصلہ
مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ممکنہ طور پر شرح سود میں کمی کا اعلان ہو سکتا ہے، ماہرین
مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی
حکومتی اقدامات کی وجہ سے کرنٹ اکائونٹ میں بہتری آئی
پالیسی ریٹ اضافے کے بعد 21 فیصد کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔
آئی ایم ایف کو زرمبادلہ ذخائر کے اہداف کی حکمت عملی پیش
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں ایک ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے کی توقع ہے جس سے زر مبادلہ کے ذخائر مزید بڑھیں گے۔