امریکی وزیر خارجہ کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط سے انکار

افغان امن معاہدے کے نکات طالبان کے ساتھ گفتگو کے نو ادوار کے بعد طے پائے تھے۔

افغان امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا؟ پینٹاگون اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مدمقابل

خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ کہیں ایک مرتبہ پھر امریکی انتظامیہ کے اہم ترین افراد کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ شروع نہ ہوجائے۔

تھائی لینڈ: آسیان کانفرنس کے دوران لگاتار دھماکوں سے بینکاک لرز اٹھا

بینکاک کے مختلف مقامات پر چھ دھماکے ہوئے ہیں جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ذرائع ابلاغ نے کی ہے۔

بھارتی ہٹ دھرمی: ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی قبول کرنے سے انکار کردیا

مسئلہ کشمیر، پاکستان اور بھارت کا مسئلہ ہے اور اس ضمن میں کسی تیسرے فریق کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔ جے شنکر

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد

میں امریکی ایجنڈے کے لیے خطرہ ہوں اس لیے مجھ پر پابندی لگائی گئی۔ محمد جواد ظریف

ایک تیر سے دو شکار:شمالی کوریا کی جنوبی کوریا اور امریکہ کو تنبیہ

کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کو متنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ دی جانے والی وارننگ کو نظرانداز نہ کریں اور امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں جیسے ’خودکش‘ اقدامات روکیں۔

وزیراعظم عمران خان کامیاب دورہ امریکہ کے بعد وطن پہنچ گئے

وزیراعظم رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات

پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور پاکستانی سفیر بھی شریک ہوئے۔ 

امریکہ کے حلیفوں کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہو جائےگا، جنرل ڈنفورڈ

امریکہ خلیج کے پانی کو محفوظ بنانے کی خاطر متعدد ممالک سے بات چیت کررہا ہے تاکہ سب کی قوت یکجا کر بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

افغان مسئلے کے حل میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے، امریکہ

عمران خان کے بیان کے خلاف افغان دفتر خارجہ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات فرسٹ سیکرٹری کی طلبی

ٹاپ اسٹوریز