پی آئی اے کو پچھلے دس برسوں میں کھربوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف

دس برس کے دوران قومی ائیر لائن کو مجموعی طور نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

ملک کو آٹا، چینی مافیا کی پناہ گاہ بنا دیا گیا، خواجہ آصف

بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں قرضہ لینے سے بہتر خودکشی کر لوں گا لیکن اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت 11 ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔

زیادتی کے بعد بچوں کا قتل: مجرمان کیلئے سرعام پھانسی کی قرارداد منظور

قرارداد وزیرمملکت علی محمد خان نے پیش کی اور حزب اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اس کی مخالفت کی

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

بھارت یاد رکھے اس کے طیارے رات کے اندھیرے میں آئے ہم نے دن کی روشنی میں گرائے، فواد چوہدری

سینیٹ نے وراثتی سرٹیفکٹ بل کی منظوری دے دی

بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔

اراکین سینیٹ کی تنخواہیں400 فیصد بڑھانے کا مطالبہ

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سینیٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، بل کا متن

سینئر ن لیگی رہنما چوہدری عبدالستار وریو انتقال کرگئے

چوہدری عبد الستار وریو رکن قومی اسمبلی ارمغان سبہانی کے والد اور سابق وزیر اختر وریو کے بھائی تھے

 چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق

سندھ کے ممبر نثار درانی جبکہ بلوچستان سے شاہ محمد جتوئی ممبر ہوں گے

شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا

چیف الیکشن کمیشن کے لیے تین نام بھجوادیے، ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑ اور عرفان قادر شامل

 قومی اسمبلی کا اجلاس، شہریار افریدی اور رانا ثناء اللہ میں تندوتیز جملوں کا تبادلہ

اگر کسی ہیروئن یا ڈرگ فروش سے تعلق ہوتو اللہ کا قہر نازل ہو، رانا ثنا اللہ

ٹاپ اسٹوریز