سینئر ن لیگی رہنما چوہدری عبدالستار وریو انتقال کرگئے


لاہور: مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری عبد الستار وریو انتقال کر گئے۔

ہم نیوز کے مطابق چوہدری عبد الستار وریو رکن قومی اسمبلی ارمغان سبہانی کے والد اور سابق وزیر اختر وریو کے بھائی تھے۔

ان کا نماز جنازہ کل ایک بجے ان کے آبائی علاقے وریو سیالکوٹ میں ادا ہو گی۔


متعلقہ خبریں