قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج شام ہوگا

اسپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، 43 نکاتی ایجنڈے میں اہم امور زیر بحث آئیں گے

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب

پاک بھارت کشیدگی اوراہم قومی امورپربحث اور قانون سازی ایجنڈے کا حصہ ہوگی، ترجمان قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا جانا ضروری تھا۔

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے 172 ارکان ایوان میں موجود، اجلاس 3 اپریل تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا۔

وزیراعظم آر یا پار: تحریک عدم اعتماد پیش، 31 مارچ کو بحث ہو گی

پورا پنڈ مر جائے تب ہی شہبازشریف اورحمزہ نمبردارنہیں بن سکتے۔

27 مارچ کو عوام بتا دیں گے وہ کس کے ساتھ ہیں، عمران خان

حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار بھی کر لی ہے۔

پنڈی اسلام آباد کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں،وزیر دفاع پرویز خٹک

کیا پتہ ہم ایک پیج پر ہوں، صلح مشورہ ایک ہو، یقین دلاتا ہوں کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہے اور رہیں گے۔

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، ملیکہ بخاری کی آنکھ زخمی

ن لیگ اراکین اسمبلی کو خواتین کی عزت اور آبرو کا بھی کوئی احساس نہیں ہے,فرخ حبیب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نےایوان میں سیٹیاں بجانا شروع کردیں اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیں

قومی اسمبلی اجلاس : پی ٹی آئی کے 2 ارکان آپس میں الجھ پڑے

حکومتی ارکان نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے عامر لیاقت کو اپنی نشست پر جانے کی ہدایت کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز